ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان
پاکستان (Pakistan) کے معروف گلوکار ابرالحق (Abrar ul Haq) کی جانب سے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ زمانہ گانا ’نَچ پنجابن‘ (Nach Panjaban) بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ