خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کی درخواستِ استثنیٰ پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان(Imran Khan) کی استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ