بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی
بلوچستان(Balouchistan) میں شدیدبارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ بلوچستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ مختلف اضلاع میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے۔ کمشنر قلات کے مطابق