سینٹ اجلاس، فائبر آپٹکس پر ٹیکس ختم نہ کرنے پر فون کالز کی لوڈشیڈنگ کا عندیہ
بجلی اور گیس کے بعد اب فون کالز کی بھی لوڈ شیڈنگ، فائبر آپٹکس پر ٹیکس ختم نہ کرنے پر مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی لوڈشیڈنگ کا عندیہ دیدیا گیا۔ سینٹ خزانہ کمیٹی اجلاس ٹیلی کمیونیکیشن