معاملات طے ہونے کی توثیق رابطہ کمیٹی کریگی، فیصل سبزواری
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کسی حد تک کہہ سکتے ہیں معاملات طے ہوگئے ہیں، تاہم توثیق رابطہ کمیٹی کرے گی۔ سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک