مصر اور بولیویا کا جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے خریدنے میں اظہارِدلچسپی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر (JF17 Thunder) کی مانگ بڑھنے لگی، ذرائع کے مطابق مصر اور بولیویا نے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار