دعا کا شوہر ظہیر اکاؤنٹس، شناختی کارڈ کی بحالی کیلئے عدالت پہنچ گیا
دعا زہرا کے شوہر(Dua Zahra Husband) ظہیر نے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ کی بحالی کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ظہیر احمد اور شبیر کی جانب سے دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کی گئی