سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے دعا زہرا کی