ماحولیاتی لسانیات اورحیاتی ماحول کے بیانیے پرعالمی آن لائن کانفرنس
دو دن پر مشتمل عالمی آن لائن کانفرنس 10 مارچ 2022 کو احتتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس کے موقع پر سولہ مختلف ممالک سے اٹھائیس عالمی متکلمین نے زیر بحث موضوع پر اپنے مقالہ جات پیش کیے۔پچیس سے زائد تعلیمی