پنجاب اسمبلی اجلاس، حمزہ شہباز شریف 197ووٹ لے کر وزیر اعلی منتخب
اسلام آباد(اسلام آباد) پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی اورخوف و ہراس کی فضا میں لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کے وزیر اعلی کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا. متحدہ اپوزیشن کے