پرائیویٹ سکولوں کو 15 مارچ تک رجسٹریشن کروانے کی ہدایت
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (ڈی ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 مارچ تک رجسٹرڈ نہ ہوئے تو غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز اور اکیڈمیز/ٹیوشن سنٹرز کو سیل کر دیا جائے گا۔ ڈی ای اے کے ترجمان نے بتایا