ڈاؤ یونیورسٹی ، میڈیکل ٹیسٹ کے لیے کراچی میں کلیکشن پوائنٹس کھولے گی۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) نے کراچی میں کمیونٹی فارمیسی چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ فارمیسی چین کے ریٹیل اسٹورز پر ڈاؤ ڈائیگناسٹک لیبز کے کلیکشن پوائنٹس کھولے جائیں تاکہ کمیونٹیز