برطانوی صحافی نے عمران خان کے کہنے پر خبر شائع کی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب (Maryam Aurangzeb) کہتی ہیں برطانوی صحافی نے عمران خان کے کہنے پر خبر شائع کی۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب