داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا گیا
زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (Dasu Hydropower Project ) نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا گیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سندھ قدرتی