بریکنگ
امریکا، یورپ اور ایشیائی مارکیٹوں میں شدید مندی، کرپٹو مارکیٹ بھی کریش
مہنگائی اورکساد بازاری کے خدشات کے باعث عالمی حصص بازاروں میں بھونچال آگیا، امریکا، یورپ اور ایشیائی مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان ہے، کرپٹو مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔ اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال