بھارت کا کورونا کے نئے ویرینٹس کی نگرانی کا عمل تیز کرنے کا اعلان
بھارت نے عالمی وباء کورونا وائرس (Corona)کے نئے ویرینٹس سے نمٹنے کے لیے نگرانی کا عمل تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی وزیر صحت نے دیگر ممالک میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر جنیوم سکیوئنسنگ