لاہور، پولیس کا پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار
لاہور میں پولیس نے تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ مارکر اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ گرفتار افراد پی ٹی آئی کے کارکن ہیں،