بریکنگ
ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ-
بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ( Siraj ul Haq) کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے جلوس میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے سراج