بریکنگ
رکن کانگریس شیلا جیکسن کا پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے خط
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی(Congresswoman Sheila Jackson) نے پاکستان کے لیے سیلاب کی امداد بڑھانے کے لئے خط لکھ دیا۔ پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے 60 کروڑ ڈالر دینے کی درخواست