سرمائی اولمپکس: شاندار آتشبازی کے سائے تلے میگا ایونٹ کا اختتام
بیجنگ سرمائی اولمپکس کا میلہ تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ میں سولہ گولڈ سمیت 37 تمغوں کے ساتھ ناروے نے میدان مارا، 12 گولڈ میڈلز