فٹبال اسٹار سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا
چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ