"اپوزیشن کی تحویل میں 10 سے 12 حکومتی ارکان ہیں” چوہدری پرویز الہٰی کا انکشاف
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 10 سے 12 اراکینِ قومی اسمبلی اپوزیشن کی تحویل میں ہیں۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز "کے پروگرام” نقطہ