بریکنگ
فورٹ عباس و صحرائے چولستان میں تیز بارش، کسانوں کے چہرے کھل اٹھے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صحرائے چولستان، فورٹ عباس، ہارون آباد اور فقیروالی میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔چولستان اور دیگر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کے بعد بارش سے کسانوں کے چہرے کھل