بریکنگ
ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس، چینی باشندوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا
ملک میں امن و امان کی صورتحال پر وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چینی باشندوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم