بابوسر ٹاپ چلاس کی طرف سے برف ہٹا کر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بابوسر ٹاپ چلاس کی طرف سے برف ہٹا کر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے خصوصی احکامات کی روشنی میں رستم ایسوسی ایٹ کمپنی نے بابوسر شاہراہِ پر سے