بریکنگ
حکومتیں ہر دوسرے دن بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیتی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر(Chief Election Commissioner) سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ حکومتیں ہر دوسرے دن الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیتی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر