وزیراعلیٰ بزدار کی کئی گھنٹے طویل کھلی کچہری، لوگوں کے مسائل سنے
تونسہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تونسہ میں کئی گھنٹے طویل کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کی درخواستیں وصول کیں۔ کھلی کچہری میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، خواتین اور خصوصی