عائشہ گلالئی کا عمران خان کیخلاف چیف جسٹس کو خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی(Ayesha Gulalai) نے سابق وزیر اعظم کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان( Cheif Justice Of Pakistan)جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔