وزیر اعظم کی گورنر، وزیر اعلیٰ سےآج لاہور میں ملاقات ہوگی
وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔ عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان اسمبلی سےرابطوں سے متعلق بریف کریں