میوزک انڈسٹری میں 20 سال مکمل، علی ظفر نے ’چل دل میرے‘ گانا ایک بار پھر پیش کر دیا
پاکستان میوزک انڈسٹری کے ورسٹائل گلوکار علی ظفر نے میوزک انڈسٹری میں 20 برس مکمل ہونے پر اپنے ہی گانے(Chal Dil Mere) ’چل دل میرے‘ کا نیا ورژن پیش کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام