پاکستان تحریک انصاف کا 26 واں یوم تاسیس پیر 25 اپریل کو منایا جائے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا 26 واں یوم تاسیس پیر 25 اپریل کو منایا جائے گا، اس سلسلے میں ایک تقریب مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں منعقد ہوگی. شام ساڑھے پانچ بجے