بلاول نے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب کرلیا
بلاول بھٹو زرداری (Bilawal Bhutto Zardari)نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔