بریکنگ
محمد اعظم خان نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اُٹھا لیا
پشاور (نیوز ڈیسک) -جناب محمد اعظم خان (Azam Khan) نے آج پشاور میں خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ حلف اُٹھا لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے حلف لیا، گورنر ہائوس میں حلف برداری تقریب میں