عالمی مارکیٹ میں برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت ڈیڑھ ڈالر بڑھ گئی
نیو یارک (نیوز ڈیسک) – عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت ڈیڑھ ڈالر بڑھ گئی۔ امریکا اورایران کی ممکنہ نیوکلیئر ڈیل کا آئل مارکیٹ پر