پنجاب یونیورسٹی نے چار سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے اپنے چار سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دے دیں۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق سعد سعید کو کیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری ان کے تھیسز کی منظوری کے بعد دی گئی ہے