تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کا امکان
لاہور (نیوزڈیسک) – تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو الرٹ کر دیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد کے نکات حاصل کر لئے گئے ہیں۔