کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 95 رنز پر آؤٹ
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 95 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کرائسٹ چرچ میں جاری ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی بولنگ کے سامنے بے بس ہوگئی، زبیر