مارچ کے بلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا: حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی صارفین کو مارچ کے بِلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔ حماد اظہر نے کہا کہ اس حوالے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی