اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے ساہیوال میں لاہور روانگی