سیاست میں اس لیے نہیں آیا تھا کہ ٹماٹر اور آلو کی قیمت کیا ہے، عمران خان
حافظ آباد(ںیوز ڈیسک) میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جب تک قوم برائی کے خلاف کھڑی نہ ہو برائی بڑھ جائے گی، ظلم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے ظلم بڑھ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بنانے کا