زیب بنگش کا خوبصورت آواز میں لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت
پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ زیب بنگش نے انتہائی خوبصورت انداز میں لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیاکے مختلف پیجز پر زیب بنگش کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اُنہیں