میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 57 ویں برسی پر پُروقار تقریب، سول و عسکری حکام کی شرکت
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 57ویں برسی پر مزار پر پُروقار تقریب ہوئی، سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ میجر جنرل ہارون نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ جنگ 1965ء کے ہیرو،