میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی(Myanmar leader Aung San Suu Kyi) کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کو کرپشن کے 5 الزامات پر سزا سنائی