زندہ اور صحت مند ہوں، میرے انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں، اسلم شیخ
پاکستان کے معروف اداکار اسلم شیخ (Aslam Sheikh)کی وفات کی جھوٹی خبر نے انہیں خود اور اہلخانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم شیخ کا کہنا ہے کہ میں ان جھوٹی خبریں