عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، الوداعی بیان میں آبدیدہ ہوگئیں
ٹینس کی عالمی نمبرایک کھلاڑی آسٹریلیا کی ایش بارٹی نے 25 برس کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیائے ٹینس کو حیران کر دیا۔ ایش بارٹی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری