آئی ایس پی آر کا سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف( Arshad Sharif) کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف