فیفا ورلڈ کپ 2022، سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو کے مقابلے ایک گول سے شکست دے دی
دوحہ (نیوز ڈیسک) – فیفا ورلڈ کپ 2022 (FIFA World Cup ) کے پہلے اور بڑے اپ سیٹ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو اپنے گروپ میں دو کے مقابلے ایک گول سے شکست دے دی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا