مہران یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو خیرپورکیمپس میں بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر-
سکھر: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، شہید ذوالفقار علی بھٹو (MUET SZAB) کیمپس خیرپور میں ریاضی اور اپلائیڈ سائنس پر پہلی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کو اختتام پذیر ہوگئی۔