شاہی قلعہ لاہور میں ثقافتی ورثہ کی نمائش، امیر خسرو کی شاعری، کشمیر و فلسطین کے فن پارے بھی موجود
شاہی قلعہ لاہور میں ثقافتی ورثہ کے فن پاروں کی نمائش منعقد کی گئی۔ جس میں امیر خسرو کی شاعری اور فلسطین میں جاری ظلم و ستم کو فن پاروں کے ذریعے نمایاں کیا گیا۔ نمائش میں غیرملکی آرٹسٹوں کے فن