ایم کیو ایم کے دونوں وزراء تھوڑی دیر بعداپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں گے ..
یم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء اب سے کچھ دیر بعد مستعفی ہونے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر فروغ نسیم نے بتایا کہ میں اور امین الحق کچھ دیر میں استعفے دے دیں گے۔